امن مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے حکومت اور طالبان کو ایک دوسرے کا موقف سننا ہو گا: مولانا انوارالحق حقانی

Jan 13, 2014

نوشہرہ کینٹ (آن لائن) جمعیت علماء اسلام( س) کے بزرگ مرکزی رہنما نائب مہتمم دارالعلوم حقانیہ آکوڑہ خٹک شیخ الحدیث مولانا انوارالحق حقانی نے کہا ہے اسلام انسانیت کو امن کا درس دیتا ہے۔ تحریک طالبان اور مرکزی حکومت کو امن مذاکرات میں ایک دوسرے کا مکمل موقف سننا ہو گا، دونوں فریقین کی طرف سے لچک کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

مزیدخبریں