پشاور (این این آئی) تحریک انصاف کے زیراہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو شروع ہوئے 51 روز پورے ہو گئے۔ اتوار کو دھرنے کے 51 ویں روز پی کے 6 پشاور کے کارکنان نے ایم پی اے فضل الٰہی، کیمپ انچارج یونس ظہیر مہمند اور بابائے دھرنا فیاض خلیل کی قیادت میں دھرنا دیا۔ اتحادی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود تھے۔
ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو 51 روز مکمل
Jan 13, 2014