سوات: کھیت سے مارٹر گولہ برآمد

Jan 13, 2014

سوات (اے پی پی) سوات کے علاقے گل جبہ میں کھیتوں سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا، پولیس نے قبضے میں لے کر ناکارہ بنا دیا۔
سوات مارٹر گولہ برآمد

مزیدخبریں