پیپلز پارٹی، اے این پی کا آئین سے لفظ غداری ختم کرنے کے شجاعت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کا آئین کے آرٹیکل 6 میں سے لفظ غداری ختم کرنے کے چوہدری شجاعت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ ایم کیو ایم الطاف حسین کی منظوری سے حتمی فیصلہ کریگی۔

ای پیپر دی نیشن