حافظ آباد: ضعیف افراد کی ریس فلک شیر چھوٹے قد کی محمد سلیم نے جیت لی

Jan 13, 2014

حافظ آباد (نمائندہ نو ائے وقت) پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں 50سال سے زائد عمر کے افراد کی دوڑ60سالہ فلک شیر نے مسلسل تیسری مرتبہ جیت لی جبکہ چھوٹے قد کے  افراد کی فن ریس 3فٹ کے محمد سلیم نے جیت لی۔ یونین کونسل نمبر2کے زیر اہتمام ہونے والی فن ریس کو دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

مزیدخبریں