مشرف کی حالت سنبھلنے لگی‘ کندھے کی فزیوتھراپی‘ دوبارہ ٹیسٹ لئے گئے

مشرف کی حالت سنبھلنے لگی‘ کندھے کی فزیوتھراپی‘ دوبارہ ٹیسٹ لئے گئے

راولپنڈی (آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف کی حالت سنبھلنے لگی ہے‘ ان کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول نارمل ہے‘ ڈاکٹروں کی زیر صدارت پہلی بار چہل قدمی کی‘ ڈاکٹروں نے ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ کندھے کی فزیو تھراپی بھی کی جائے گی۔ پرویز مشرف کے ٹیسٹ دوبارہ لئے گئے ہیں۔ انہوں نے ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد پہلی بار چہل قدمی کی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج پرویز مشرف کی ای سی جی کی گئی ہے۔
مشرف/ چہل قدمی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...