سارک وزرائے تجارت کا 3 روزہ اجلاس کل سے دہلی میں شروع ہوگاپاکستان اور بھارت کے وزراءکا باہمی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا

سارک وزرائے تجارت کا 3 روزہ اجلاس کل سے دہلی میں شروع ہوگاپاکستان اور بھارت کے وزراءکا باہمی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا

Jan 13, 2014

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سارک وزرائے تجارت کا اجلاس 14 سے 16 جنوری تک نئی دہلی میں ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کریں گے۔ سارک وزرائے تجارت کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے وزرائے تجارت کی ملاقات ہوگی جس میں پاکستان، بھارت تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
وزرائے تجارت

مزیدخبریں