ملک میں دیر پا امن کیلئے طالبان مائینڈ سیٹ کا خاتمہ ضروری ہے: راجہ ناصر عباس

Jan 13, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔ آپریشن ضرب عضب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے دہشت گردوں کی سیاسی ،معاشی طاقت اور مذہبی جنونیت کو ختم کرنا ہو گا۔پاکستان میں دیرپا امن اور ملکی سلامتی واستحکام کے لیے طالبان اور طالبان مائینڈ سیٹ کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے ۔

مزیدخبریں