ایران : جوہری ایندھن تیار کرنے والے صنعتی ادارے کا افتتاح 9 اپریل کو ہو گا

تہران (اے پی پی) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کا استعمال کئے بغیر جوہری ایندھن تیار کرنے والے صنعتی ادارے کا افتتاح  9 اپریل کو ہو گا۔   علی اکبر صالحی نے کہاکہ جوہری ایندھن تیار کرنے والے صنعتی ادارے میں جو ایندھن استعمال کیا جائے گا،جوہری پروگرام کا مسئلہ محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...