ترک پولیس نے 21 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا

استنبول (اے پی پی) ترکی کی پولیس نے 21 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔   ترکی کے شہر موغلا میں پولیس نے اطلاع ملنے پر یونان جانے کی تیاری کرنے والے 21غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ افراد کا تعلق شام‘ مالی اور کیمرون سے ہے اور انہیں طویل تعاقب کے بعد گاڑیوں سے حراست میں لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...