لندن(اے ایف پی)برطانیہ میں مطالبات کے حق میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی۔ ایمرجنسی وارڈز کو چھوڑ کر دیگر شعبوں میں کام ٹھپ ہو گیا 40برس بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملک گیر ہڑتال ہے۔ برطانیہ میں 5ہزار سے زائد جونیئر ڈاکٹرز ہیں جنہیں نیا کنٹریکٹ منظور نہیں۔
نئے کنٹریکٹ کیخلاف برطانیہ میں ہزاروں ڈاکٹر وں کی تاریخی ہڑتال
Jan 13, 2016