ہدایتکار جوئیل کوین اور ایتھن کوین کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جسے جرائم پیشہ ایک گروپ اغوا کر لیتا ہے اور ایک لاکھ ڈالر کے بدلے اس کی آزادی کی شرط عائد کر دی جاتی ہے۔
میوزیکل ڈرامہ فلم میں جارج کلونی اور اسکارلٹ جانسن کے علاوہ شیننگ ٹیٹم، جوش برولن، جونا ہِل، ایلڈن اہرن اور رالف فیئنسن شامل ہیں۔
کامیڈی کے رنگ بکھیرنے والی ہالی وڈ کی یہ فلم پانچ فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی .
ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار جارج کلونی اور اسکارلٹ جانسن ایک ساتھ کامیڈی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے آرہے ہیں
Jan 13, 2016 | 15:52