لاہور (پ ر) پنجابی زبان کے معروف شاعر استاد بابو کرم امرتسری‘ کو خراج تحسین کرنے کے اور ان کے ایصال ثواب کیلئے آج ”بزم ذوقِ کرم“ کے تحت انجمن شہران لاہور کی جانب سے نشست کا اہتمام کیا گیا ہے۔ استاد بابو کرم امرتسری کا شمار علامہ محمد اقبال کے ہمعصر‘ پنجابی کے یکتا شعراءمیںہوتا ہے۔ تقریب آج بعدنماز جمعہ بمقام سید مٹھا بازار اندرون شہر میں ہوگی۔
پنجابی زبان کے معروف شاعر استاد بابو کرم امرتسری کی برسی پر تقریب
Jan 13, 2017