بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں

واشنگٹن (نیٹ نیوز) بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں۔ امریکی پروگرام میں جذباتی ملاپ نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کر دیا۔ امریکہ کے دو مختلف خاندانوں نے دونوں چینی بہنوں کو شیر خوارگی میں گود لیا تھا جبکہ گریسی، رینز بیری واشنگٹن میں رہ رہی تھیں۔ فیس بک پر بچپن کی تصویر دیکھنے پر دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوا۔

ای پیپر دی نیشن