لبارڈ میں رجسٹر ہونیوالے افراد کی 17ہزار سے تجاوز

لاہور (نیوزرپورٹر) لاہور بزنسمین ایسوسی ایشن برا ئے بحالی معذوراں (لبارڈ )نے اپنا دوسرا سہ ماہی شمارہ شائع کردیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو لبارڈ کی خدمات سے آگاہ کرنا اور معاشرے کو خصوصی افراد کی خدمت کی جانب راغب کرنا ہے۔ لبارڈ میں رجسٹرڈ ہونے والے افراد کی تعداد 17271 ہوچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن