اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزمان پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی ایفی ڈرین کیس کی سماعت گذشتہ روز انسداد منشیات کی عدالت کی جج ارم نیازی کی عدالت نے کی۔
ایفی ڈرین کیس، نامزد ملزموں پر 26 جنوری کو فرد جرم عائدکی جائے گی
Jan 13, 2017