کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) چوہدری غضنفر جمشید کو مسلم لیگ یوتھ ونگ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ اور اہم پی اے چوہدری شبیر اور ضلع گجرات کے نومنتخب ضلعی چیئرمین چوہدری تنویر نے مبارک باد دی ۔
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدر غضنفر جمشید سے چوہدری عابد رضا کی ملاقات
Jan 13, 2017