مسئلہ کشمیر: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نواز شریف، مودی سے بات چیت کریں گے: ترجمان

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل اینٹونیو مسئلہ کشمیر میں وزیراعظم نواز شریف اور مودی سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان سٹیفنز ڈجارک نے بتایا کہ نئے سیکرٹری جنرل کو مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے بات چیت کا موقع نہیں ملا وہ اب تک دنیا کے متعدد رہنما¶ں سے فون پر گفتگو کر چکے ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا اینٹونیو مناسب وقت پر پاکستانی اور بھارتی وزرائے اعظم سے رابطہ کریں گے۔

ترجمان

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...