پاکستان نے سرحدی خلاف ورزی کی تو پھر سرجیکل سٹرائیک کرینگے: بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف نے اپنی بھوکی سینا کے بل بوتے پر ایک بار پھر پاکستان کو سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دیدی۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں سرحدی حدود کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔ اگر خلاف ورزی کی گئی تو سرجیکل سٹرائیک کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن