’’آج کی کہانی‘‘

سابق سفارتکار ریاض احمد سید ایک محقق، مورخ، تجزیہ نگار اور کالم نویس کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ تاریخ، عالمی امور اور سیرۃ سرور عالمؐ پر متعدد کتب کے مؤلف ہیں اور سیرۃ نگاری پر صدارتی ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔ موصوف ’’نوائے وقت‘‘ کیلئے ’’آج کی کہانی‘‘لکھا کریں گے۔ ان کی پہلی تحریر ادارتی صفحات پر ملاحظہ فرمائیں۔ (ادارہ)

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...