آصف اعجاز ایڈیشنل سیشن جج خوشاب تعینات‘ شہزاد احمد کا لاہور تبادلہ

نوشہرہ وادی سون (نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ نے دو ججوں کے تبادلے کر دیئے۔ ایڈیشنل سیشن جج خوشاب شہزاد احمد کو لاہور جبکہ ان کی جگہ لاہور سے ایڈیشنل سیشن جج ملک آصف اعجاز کو خوشاب تبدیل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن