سمیرا نذیر نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے ڈی جی یونٹ کلیرنس آڈٹ کا عہدہ چھوڑ دیا

Jan 13, 2018

لاہور(خبر نگار) ایف بی آر کے احکامات پر ڈائریکٹر جنرل یونی کلیرنس آڈٹ اور گریڈ 22 کی افسر سمیرا نذیر صدیقی نے اپنی نئی ذمہ دمہ داریاں سنبھالنے کے لئے ڈی جی یونٹ کلیرنس آڈٹ کا عہدہ چھوڑ دیا، علاوہ ازیں چیف ایف بی آر ڈاکٹر ذوالفقار احمد ملک نے بھی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

مزیدخبریں