لاہور(پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ قصور کے معصوم بچوں کوکس قصورکی سزاملی۔پاک سرزمین پارٹی کے بانی ومرکزی چیئرمین مصطفی کمال ،مرکزی صدرانیس احمدقائم خانی اورسیکرٹری جنرل رضاہارون نے بچوں پر حالیہ جنسی تشدد کے واقعات پرگہری تشویش اوراپنے غم وغصہ کااظہارکیا ہے۔