لاہور (کلچرل رپورٹر ) اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کا بالی وڈ کے کپور خاندان کے ساتھ موازنہ درست نہیں۔ میرے والد جاوید شیخ کے بعد میرا بھائی شہزاد شیخ اور میں شوبز انڈسٹری کا حصہ بنی جبکہ پھوپھی زاد شہروز سبزواری اور میرے پھوپھا بہروز سبزواری بھی شوبز کی دنیا میں کام کررہے ہیں۔
کپور خاندان سے موازنہ درست نہیں:مومل شیخ
Jan 13, 2018