اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) سوموار سے شروع ہو گا ،جس میں حکومت کی جانب سے فنانس بل پیش کرنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)سوموار سے شروع ہو گا ، جس میں ملکی صورت حال اور معیشت پر بحث کی جائےگی اور حکومت کی جانب سے بھی فنانس بل پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
جبکہ بزنس ہا¶س ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی سوموار کو ہی ہو گا ،جس میں قومی اسمبلی کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہو گا ۔
قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شروع ہو گا
Jan 13, 2019