سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادےا مندرہ کے نزدےک گاﺅں بچہ کلاں مےں کارروائی کرکے دو دہشت گرد گرفتار کرکے بارودی مواد ، سات ڈےٹو نےٹرز ، سےفٹی فےوز اور تارےں اور اسلحہ برآمد کرلئے سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردراولپنڈی مےں حساس علاقے مےں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے لےکن بروقت خفےہ الاع پر کارروائی سے قانون کے شکنجے مےں آگئے سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کئے گئے دہشت گردوں مےں ملزمان مدثر اور رےاض شامل ہےںتھانہ سی ٹی ڈی راولپنڈی مےں دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلےا گےا۔
دو دہشت گرد گرفتار

ای پیپر دی نیشن