اوکاڑہ(نامہ نگار)2 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق بستی معین آباد میں بانو روبینہ بی بی کو بہانے سے گھر لے گئی جہاں تقی نے زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ اس موقع پر بائو پہر دیتا رہا۔ قلعہ سدا سنگھ میں بلال احمد ، ریاض احمد اور محمد شریف نے دوساتھیوں کی مدد سے معافیہ بی بی کو اغوا کرلیا نا معلوم مقام پر لے گئے جہاں بلال احمد نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔