حنیف عباسی کی جانب سے درخواست ضمانت کی سماعت 17 جنوری کو ہوگی

Jan 13, 2019

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کی جانب سے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سزاء کے بعددائر کی گئی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہوگئی جناب جسٹس محمد طارق عباسی سماعت کریں گے سماعت17 جنوری کو ہوگی۔

مزیدخبریں