لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، لیگ میچز مکمل ہونے کے بعد ڈھاکہ پلوٹون، کھلنا ٹائیگرز، چٹوگرام چیلنجرز اور راجشاہی رائلز نے پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، لیگ کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا ۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج ہوگا
Jan 13, 2020