لاہور(سپورٹس رپورٹر )کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے رائونڈ میچز میں ڈیسکون، جاز اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان نے کامیابی حاصل کر لی۔ ڈیسکون نے سیماٹکس ٹیکنالوجی کو 9 وکٹوں سے ‘ ڈیسکون نے نووا میڈ کو 8 رنز سے ‘ جاز نے آئی بیکس ڈیجیٹل کو 21 رنز سے جبکہ سی جی اے نے ڈی پی ایس کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔
کارپوریٹ چیلنج کپ: ڈیسکون، جاز ‘کنٹرولر جنرل ائوکانٹس پاکستان کی کامیابی
Jan 13, 2020