کتاب ہدایت

Jan 13, 2020

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اس دن سچا نہ جاننے والوں کیلئے ویل (افسوس) ہے o (اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائدہ اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو o اس دن جھٹلانے والوں کیلئے سخت ہلاکت ہے o ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے o اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے o اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟ o
سورۃ المرسلٰت (آیت :45 تا 50 )

مزیدخبریں