لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئنی قرار دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے درخواست کی سماعت کی ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کرمنل لاء سپیشل کورٹ ترمیمی ایکٹ 1976 کی دفعہ 4 کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ہائیکورٹ کا فیصلے میں کہنا تھا کہ آرٹیکل 6 کےتحت ترمیم کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا جاسکتا۔
لاہورہائیکورٹ،پرویزمشرف کاٹرائل غیرقانونی قرار
Jan 13, 2020 | 15:38