تہران (این این آئی)ایرانی پولیس کے ترجمان مہدی حاجیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے اپنے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث چار ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ان کی گرفتاری میں مدد کی درخواست کی ہے۔
ایرانی سائنس دان فخری زادہ قتل کیس 4ملزموں کے ریڈ وارنٹ جاری
Jan 13, 2021