انقرہ (این این آئی )ترکی کی ایک عدالت نے 10 مختلف جرائم کے الزام میں ملک کے متنازع اور خود ساختہ فرقے کے رہنما اور مبلغ عدنان اوکتار کو ایک ہزار 75 سال اور 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
ترک عدالت نے متنازعہ مبلغ عدنان اوکتار کو 1000سال قیدکی سزا سنادی
Jan 13, 2021