واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کو ممکنہ ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہوگئی۔آئینی طور پر صدر ٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی۔