امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ ہیک،ٹرمپ کی مدت صدارت 11جنوری کو ختم ہونے کی پوسٹ لگادی گئی 

Jan 13, 2021

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کو ممکنہ ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہوگئی۔آئینی طور پر صدر ٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی۔ 

مزیدخبریں