عائشہ حمید سپیشل سیکرٹری ایوان  وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات 

Jan 13, 2021

لاہور(خصوصی نامہ نگار)حکومت پنجا ب نے عائشہ حمید ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلی سیکرٹریٹ کو تبدیل کر کے اپنے پے سکیل میںسپیشل سیکرٹری ایوان وزیر اعلی سیکرٹریٹ تعینات کر دیا۔اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

مزیدخبریں