ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ  سونا 100 روپے تولہ مہنگا

Jan 13, 2021

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 2 پیسے کے اضافے سے    160.32 روپے  ہو گئی  اوپن کرنسی مارکیٹ میں  قیمت فروخت 160.40 روپے مستحکم رہی۔   سونے کی قیمت 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 300 ہوگئی ۔

مزیدخبریں