میاں چنوں(نمائندہ نوائے وقت )نواحی گاؤں چک نمبر127 پندرہ ایل بمبے والا میں مبینہ طور پربیلوں کی ریس پر جواء کروایا گیالیکن مقامی پولیس کے اہلکاروں نے ان سے مک مکاو کرکے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے خاموشی اختیارکرلی۔اہل علاقہ نے اعلی آفیسران سے ملزمان اورملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔
چک 127پندرہ ایل میں بیلوں کی ریس پر جواء ہونے لگا ٗپولیس خاموش
Jan 13, 2021