پنڈی گھیب(نامہ نگار)سابق صدر بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب ملک زین العابدین ایڈووکیٹ کے صاحبزادے انجینئر ملک احمد کے زیر انتظام ریئل اسٹیٹ،کنسٹرکشن اور آرکیٹیکٹس فرم کی افتتا حی تقریب،"اے ایم ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈر ز" کے نام سے شروع کیئے گئے کاروبار کی افتتاحی تقر یب میں ٹھیکیدار شمس الدین نے فیتہ کاٹ کر آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا جس میں سابق صدور بار قاضی افضال حسین ایڈووکیٹ،ملک غلام مصطفی ایڈوو کیٹ،جاوید اختر،حافظ غلام جیلانی،شکیل احمد چشتی،آفتاب حسین حیدری،ٹھیکیدار حاجی نور محمد، ٹھیکیدار نورالحسن,ملک بلال،لالہ ریاست،سیٹھ عتیق ،بری سیٹھ،سیٹھ شاکر،ملک مشتاق اعوان ، ٹھیکیدار شا نی،ملک اظہر اقبال ایڈووکیٹ،ٹھیکیدار ظہیر الد ین ،فیصل شہزاد ایڈووکیٹ،اے ایس آئی ملک منور خا ن،حفیظ الرحمن چشتی،حاجی محمد سلیم ٹرانسپو رٹر،حاجی زاہد صابر،سیٹھ ندیم احمد،ضیغم محمود زرگر کے علاوہ کاروباری شخصیات اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر انجینئر ملک احمد نے ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈنگ کے شعبہ میں جدت کیساتھ لوگوں کو بہتر رہائشی و کمرشل پراپرٹی کی خریدوفروخت میں بھرپور معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔