اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) چین نے کہا ہے کہ کوویڈ 19- کی ابتداء کیسے ہوئی کا پتہ چلانے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی ٹیم اب چودہ جنوری کو چین کا دورہ کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا تحقیقات کے لیے چین دنیا کے ماہرین کے ساتھ کئی کانفرنسیں منعقد کر چکا ہے۔