توہین آمیزخاکوں پر امت مسلمہ کی بے حسی افسوسناک ہے: مولانا حکیم عبدالرحمن جامی

Jan 13, 2021

کبیروالا(نامہ نگار) ’’توہین آمیز خاکوں پر امت مسلمہ کی بے حسی افسوسناک ہے، گستاخانہ خاکوں کے خلاف زبانی اقدامات کی بجائے عملی اقداما ت اٹھانے کی ضرورت ہے، یہود و نصاراشعائر اسلام کی توہین کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے، ان خیالا ت کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات پنجاب،امیر ضلع خانیوال مو لانا حکیم عبدالرحمن جامی نے کیا۔

مزیدخبریں