سماجی تنظیم کیجانب سے کرونا سے  متاثر مستحقین میں چیکس تقسیم 

مظفرگڑھ(نامہ نگار)کرونا کے دوران لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے افراد کو مالی طور مستحکم کرنے کا عزم سماجی تنظیم ہینڈز کی جانب سے 550 افراد میں 20 ہزار روپے فی کس امدادی چیک تقسیم کئے گئے. ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر مس سعدیہ نواز نے بتایا کہ کرونا کے باعث ملک بھر لاک ڈاؤن لگایا گیا جس عام طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہینڈز نے ہمیشہ کی طرح مصیبت کی گھڑی میں ضرورت مند افراد کی گھر گھر جا کر مدد کی ۔

ای پیپر دی نیشن