خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری کو ہوگی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے ۔
750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہوگی
Jan 13, 2021