لاہور(نیوزرپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ کے اشتراک سے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ممتاز صحافی ‘ رئوف طاہر کی وفات پر آج 12:30بجے تعزیتی ریفرنس ہو رہا ہے ۔صدارت چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ چیف جسٹس (ر) میاں محبوب احمد کریں گے جبکہ مہمان خاص گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ہوں گے۔