لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایف بی آریونیفارم بدلنے کی بجائے افسران کے رویے اور اختیارات تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ،ڈنڈے کے زو ر پر کبھی بھی ٹیکس اہداف پورے نہیں کئے جا سکتے ،ایف بی آرنے نوٹسز کا اجراء اپنا مشغلہ بنا لیا ہے جس سے ٹیکس دہندگان متنفرہو رہے ہیں۔
ایف بی آرنے نوٹسز کا اجراء مشغلہ بنا لیا پاکستان ٹیکس بار کاوزیراعظم کے نام کھلاخط
Jan 13, 2021