واشنگٹن(آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی ان کی بیٹی ایوانکا نے مخالفت کر دی ۔یوانکا ٹرمپ نے جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی حامی بھر لی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیٹی کے اس فیصلے کو بدترین قرار دے دیا۔