ادویہ پر سیلز ٹیکس واپس لیا جائے:عباس رضا

Jan 13, 2022

بہاول پور(کامرس رپورٹر) سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عباس رضا نے کہا کہ ادویہ پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے۔ ملکی کاروباری برادری ایک پیج پر ہے، کاروباری برادری ملکی معیشت کو چلا رہی ہے۔کورونا کے دوران حکومت کے ساتھ تعاون کیا گیا۔، بچوں کے دودھ پر بھی17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے اور خریداروں پر شناختی کارڈ کی شرط کو ختم کیا جائے۔
 

مزیدخبریں