قادیانیت کسی مذہب کا نام نہیں،جاسوسوں کا ٹولہ ہے:مولانا عزیزالرحمن ثانی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)قادیانی مذہب کا جعلی لبادہ اوڑھ کر مذہب کے روپ میں کلنک کا ٹیکہ ہے۔ قادیانیت کسی مذہب کا نام نہیں بلکہ یہ انگریزسامراج کے جاسوسوں کا ٹولہ ہے ،قادیانی فتنہ اپنے آغاز سے ہی اسلام وانسانیت دشمن فعل قبیح میں ملوث رہا ہے ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمامولانا عزیزالرحمن ثانی ،قاری جمیل الرحمن اختر ،مولانا علیم الدین شاکر ،پیر رضوان نفیس ، مولانا عبد النعیم،مولانا اشرف گجر،مولانا خالد محمود ،مولانا فقیر اللہ اختر ،مولانا غلام مصطفی ،حامد بلوچ ،مولانا عبد الشکور ،مولانا سمیع اللہ نے گزشتہ روز پاکستان،لندن اور دنیا کے مختلف ممالک کے اخبارات میں شہ سرخیوں سے شائع ہونے والی  خبر پرلندن ،سرے ،ڈوریسٹ ،ربوہ میں شکایات لندن پولیس نے انکوائری شروع کردی ۔

ای پیپر دی نیشن