خاکروبوں کی بھرتی کیلئے غیر مسلم یا مسیحی  لکھنے پر مختلف وزارتوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاکروبوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے غیر مسلم یا مسیحی لکھنے پر مختلف وزارتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔

ای پیپر دی نیشن